پیش انداز

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (لفظاً) آگے گرنے والا یا گرا ہوا؛ (طبعیات) ایسا جسم جو کرہ ہوائی میں ذاتی رفتار اور کشش زمین کے زیراثر پیرابولائی اختیار کر کے زمین پر آجائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (لفظاً) آگے گرنے والا یا گرا ہوا؛ (طبعیات) ایسا جسم جو کرہ ہوائی میں ذاتی رفتار اور کشش زمین کے زیراثر پیرابولائی اختیار کر کے زمین پر آجائے۔